ताज़ा खबर
• Journalists planted trees and gave the message of environmental protection to the society.• पत्रकारों ने पौधारोपण कर समाज को पर्यावरण संरक्षण का दिया संदेश।• The Bihar State Unit of the Indian Journalist Association has been dissolved with immediate effect, Mithilesh Kumar appointed as Acting State President.• इंडियन जर्नलिस्ट एसोसिएशन की बिहार प्रदेश इकाई तत्काल प्रभाव से भंग, मिथिलेश कुमार बने कार्यवाहक प्रदेश अध्यक्ष।• Indian Journalist Association of Muzaffarpur have submitted a memorandum against the attack on journalists in Patna addressing to the Governor and Chief Minister through the District Magistrate.• पटना में पत्रकारों पर हमले के विरोध में इंडियन जर्नलिस्ट मुजफ्फरपुर ने राज्यपाल व मुख्यमंत्री को सम्बोधित ज्ञापन जिला पदाधिकारी को सौंपा।• दुष्कर्म व पॉक्सो एक्ट मामले में आरोपी गिरफ्तार, श्यामदेउरवां पुलिस की कार्रवाई• महराजगंज में DLRC व DCC की बैठक सम्पन्न, सरकारी योजनाओं के ऋण वितरण में तेजी लाने के निर्देश• महराजगंज में 4 कुख्यात अपराधियों पर गुण्डा एक्ट की कार्रवाई, 3 जिला बदर• 11 हजार वोल्ट के हाईटेंशन तार की चपेट में आने से पिता-पुत्र की मौत, बिजली विभाग की लापरवाही पर उठे सवाल

نوشتہ کے زیر اہتمام رویندر بھون میں پٹنہ کلچرل فیسٹ 17نومبر کو

📅 11-11-2024 10:15 AM 👁 1 Readers 💬 0 Comments 🔁 0 Shares
कला / साहित्य

متعدد انعامات یافتہ شاعر عال خورشید شاد عظیم آبادی ایوارڈ سے ہونگے سرفرازز

پٹنہ

دبئی کی ادبی تنظیم نوشتہ کے زیر اہتمام اور ادبی تنظیم انشاد ممبئی و ٹی رضا ہائی اسکول پٹنہ کے اشتراک سے پٹنہ کلچرل فیسٹ کے تحت ایک شام تین فنون(داستان گوئ، قوالی اور مشاعرہ) کے نام 17نومبرکی شام محفل کا انعقادکیا جائے گا۔ یہ محفل راجدھانی پٹنہ کے آر بلاک واقع رویندر بھون میں منعقد گی۔جس میں داستان گو سید ساحل آغا داستان گوی پیش کرینگے،قوالی صوفی موسیقی کی باصلاحیت فنکارا کھنک جوشی پیش کرینگی اور محفل مشاعرہ سے سامعین لطف اندوز ہونگے۔ پٹنہ کلچرل فیسٹ کے تحت محفل مشاعرہ کا انعقاد شوکت پردیسی کی یاد میں ہوگا ۔اس موقع پر سر زمین بہار کے معروف شاعر ایک درجن سے زائد کتابوں کے مصنف ومرتب اور لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ سمیت مختلف اردو اکادمیوں کے ذریعہ انعامات سے سرفراز جناب عالم خورشید صاحب کو شاد عظیم آبادی ایوارڈ سے نواز کر ان کی عزت افزائی کی جائے گی۔ جناب عالم خورشید صاحب کی

ساہتیہ اکادمی دہلی ، اردو اکادمی دہلی ، ایوانِ غالب ، کرناٹک اردو اکادمی، جشن بہار، دہلی ،خدا بخش اور نینٹل لائیبریری پٹنہ جیسے اہم اداروں کے مختلف سیمیناروں اور مشاعروں میں شرکت کے علاوہ ہندوستانی سفارتخانہ کے ذریعہ منعقدہ ریاض اور جدہ کے انجمن فروغ ادب، بحرین فروغ اردو، دوحہ قطر کے عالمی مشاعروں میں شرکت ہوئی ہے۔ 17 نومبر کو پٹنہ کلچرل فیسٹ میں شریک ہونے والےشعراء کرام میں ڈاکٹر نوازدیوبندی، اقبال اثر،ڈاکٹر کلیم قیصر،مہشر آفریدی،نعمان شوق،شاداب الفت،سلیم صدیقی،چراغ شرما،ریتیکا ریت اورایم وارث ہیں۔ان شعراء کے کلام سے سامعین محظوظ ہونگے۔

پٹنہ کلچرل فیسٹ کے تعاون کرنے والوں میں میڈیا پارٹنر روزنامہ قومی تنطیم پٹنہ، ریڈ افئم، ہاسپیٹلیٹی پارٹنر پستہ ہاوس، بزم اردو دبئی، اور ٹی رضا ہائی اسکول ہیں۔

پروگرام سے دلچسپی رکھنے والے حضرات فری ٹکٹ پاس کے لئے براہ مہربانی احیاء الالسلام بھوجپوری کے نمبر

7366923324

رابطہ کریں اور پٹنہ کلچرل فیس پروگرام کو کامیاب بنانے میں تعاون کریں۔

Give Reaction (0)

Share (0)

Comments (0)

Published By

Seraj Ahmad

📍 Gorakhpur

📰 24154 Posts👁 434 Readers📊 0 Avg Readers

Reporter of News Home

More in this category

फादर्स डे पर प्रकाशित हुई डॉ. हिना कौसर गोरखपुरी की पुस्तक "जीवन के पहले नायक मेरे पिता "

अल्लामा इक़बाल करते थे क़ाज़ी तलम्मुज़ हुसैन की तारीफ़- महबूब सईद हारिस

निर्मल इंडिया न्यूज़ के तत्वावधान में भव्य सम्मान समारोह का आयोजन

Most Popular Posts

Journalists planted trees and gave the message of environmental protection to the society.

👁 7 Views

सशस्त्र सीमा बल के तत्वाधान में अंतर्वाहिनी क्रिकेट प्रतियोगिता 2026 का किया गया शुभारंभ।

👁 6 Views

The meeting of the Indian Journalist Association Vidarbha State Unit concluded.

👁 5 Views

बिहार स्टेट कराटे चैंपियन में जिला के नबीउल्लाह इमाम ने गोल्ड मेडल जीतकर बेतिया को किया गोर्बान्वित।

👁 5 Views

गया में राजद का हमला: महंगाई-बेरोजगारी पर घेरा,दिया धरना।

👁 4 Views

WA