ताज़ा खबर
• Journalists planted trees and gave the message of environmental protection to the society.• पत्रकारों ने पौधारोपण कर समाज को पर्यावरण संरक्षण का दिया संदेश।• The Bihar State Unit of the Indian Journalist Association has been dissolved with immediate effect, Mithilesh Kumar appointed as Acting State President.• इंडियन जर्नलिस्ट एसोसिएशन की बिहार प्रदेश इकाई तत्काल प्रभाव से भंग, मिथिलेश कुमार बने कार्यवाहक प्रदेश अध्यक्ष।• Indian Journalist Association of Muzaffarpur have submitted a memorandum against the attack on journalists in Patna addressing to the Governor and Chief Minister through the District Magistrate.• पटना में पत्रकारों पर हमले के विरोध में इंडियन जर्नलिस्ट मुजफ्फरपुर ने राज्यपाल व मुख्यमंत्री को सम्बोधित ज्ञापन जिला पदाधिकारी को सौंपा।• दुष्कर्म व पॉक्सो एक्ट मामले में आरोपी गिरफ्तार, श्यामदेउरवां पुलिस की कार्रवाई• महराजगंज में DLRC व DCC की बैठक सम्पन्न, सरकारी योजनाओं के ऋण वितरण में तेजी लाने के निर्देश• महराजगंज में 4 कुख्यात अपराधियों पर गुण्डा एक्ट की कार्रवाई, 3 जिला बदर• 11 हजार वोल्ट के हाईटेंशन तार की चपेट में आने से पिता-पुत्र की मौत, बिजली विभाग की लापरवाही पर उठे सवाल

وزیر اعظم نریندر مودی کی تاریخی کامیابی پر ڈاکٹر عمار رضوی کا تہنیتی مکتوب*

📅 10-06-2026 05:05 PM 👁 1 Readers 💬 0 Comments 🔁 0 Shares
राजनीति

بھارت کی ترقی، عالمی وقار اور مضبوط قیادت کی ستائش

ابوشحمہ انصاری

لکھنؤ:

/) آل انڈیا مائناریٹیز فورم فار ڈیموکریسی کے قومی صدر اور اتر پردیش کے سابق قائم مقام وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عمار رضوی نے وزیر اعظم ہند نریندر مودی کو ملک کے سب سے طویل عرصے تک مسلسل خدمات انجام دینے والے جمہوری طور پر منتخب وزیر اعظم بننے کی تاریخی کامیابی پر تہنیتی مکتوب ارسال کرتے ہوئے دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

ڈاکٹر عمار رضوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ منفرد اور تاریخی اعزاز حاصل کرکے ملک کی سیاسی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس غیر معمولی سنگ میل تک پہنچنے والے وہ پہلے منتخب وزیر اعظم ہیں، جن کی قیادت نے نہ صرف بھارت کی ترقی کی رفتار کو نئی سمت دی بلکہ ملک کو عالمی سطح پر ایک مضبوط اور باوقار مقام بھی دلایا ہے۔

انہوں نے اپنے مکتوب میں لکھا کہ وزیر اعظم مودی کی رہنمائی میں بھارت نے مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور عالمی برادری میں اپنی منفرد شناخت قائم کی ہے۔ ان کی دور اندیش قیادت، غیر متزلزل عزم اور ملک و قوم کے لیے مسلسل خدمات نے کروڑوں ہندوستانیوں کو متاثر اور حوصلہ بخشا ہے۔

ڈاکٹر عمار رضوی نے کہا کہ آج وزیر اعظم نریندر مودی دنیا کے مقبول ترین اور بااثر رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کی قیادت میں بھارت نے ترقی، خود انحصاری، سفارتی کامیابیوں اور عالمی وقار کے میدان میں نئی بلندیاں حاصل کی ہیں، جو ہر ہندوستانی کے لیے باعثِ فخر ہیں۔

انہوں نے وزیر اعظم کی خدمات اور کامیابیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی صحت، درازیٔ عمر اور مستقبل میں مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں بھارت ترقی، خوشحالی اور قومی وقار کی نئی منزلیں طے کرتا رہے گا۔یہ اطلاع آل انڈیا مائناریٹیز فورم فار ڈیموکریسی کے سیکریٹری نشر و اشاعت ابوشحمہ انصاری نے فراہم کی۔

Give Reaction (0)

Share (0)

Comments (0)

Published By

Seraj Ahmad

📍 Gorakhpur

📰 24154 Posts👁 372 Readers📊 0 Avg Readers

Reporter of News Home

More in this category

बढ़ती बेरोजगारी की भयावह स्थिति का आईना हैं युवाओं की भीड़ - इमरान कुरैशी

PCC Secretary Imran Qureshi Attends Mega Job Fair and Blood Donation Camp on Rahul Gandhi's Birthday

भाजपा अपनी राजनीतिक जमीन खिसकती देख बेचैन है - सुशील पाण्डेय

Most Popular Posts

Journalists planted trees and gave the message of environmental protection to the society.

👁 7 Views

सशस्त्र सीमा बल के तत्वाधान में अंतर्वाहिनी क्रिकेट प्रतियोगिता 2026 का किया गया शुभारंभ।

👁 6 Views

The meeting of the Indian Journalist Association Vidarbha State Unit concluded.

👁 5 Views

बिहार स्टेट कराटे चैंपियन में जिला के नबीउल्लाह इमाम ने गोल्ड मेडल जीतकर बेतिया को किया गोर्बान्वित।

👁 4 Views

खुली शराब की दुकानें, बड़ा कोरोना का खतरा।

👁 3 Views

WA